پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پیر سے کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔